LESCO Chief Salary Stopped on the Orders of Punjab Labour Appellate Tribunal پنجاب لیبر ایپلٹ ٹریبونل نے لیسکو چیف کی تنخواہ تا حکم ثانی روکنے کے احکامات جاری کر دئیے
LESCO Chief Briefed Energy Minister about Over-billing, Defective Meters, New Connections, Mobile Reading, SMS Service لیسکو چیف کی وزیر توانائی کو بریفنگ
لیسکو میں ایک نئے گرڈ سٹیشن کا اضافہ لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو سید واجد علی کاظمی کی سربراہی میں ریجن بھر میں بجلی کے ترسیلی نظام میں اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے اور اس ضمن میں سسٹم میں مذید ایک نئے گرڈ اسٹیشن کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔